part1خوارج کون کون سے دلائل سے اہل حق کو گمراہ کرنےکی جسارت کرتے ہیں
خوارج کون کون سے دلائل سے اہل حق کو گمراہ کرنےکی جسارت کرتے ہیں, فتنوں کا رد الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین آج کل کے دور میں تکفیر کا فتنہمسلمانوں کیلئے بہت نقصان کا باعث ثابت ہوا ہے۔ آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ ان حضرات کے پاس کون کون سے دلائل [...]